قومی کرکٹ ٹیم کی فاسٹ بولر کی منگنی

0
160

ہاٹ لائن نیوز : قومی ٹیم کی فاسٹ بولر عالیہ ریاض کی منگنی ہوگئی ہے،عالیہ ریاض کی منگنی کی تقریب واہ کینٹ میں ہوئی، فاسٹ بولر کی منگنی سابق کپتان وقاریونس کے چھوٹے بھائی علی یونس سے ہوئی۔

علی یونس کمنٹری کے شعبے سے وابستہ ہیں،منگنی کی رسم میں فیملی اور عزیز و اقارب نے شرکت کی تھی، عالیہ ریاض نے باسٹھ ون ڈے اور 83 ٹی ٹوئنٹی میچز میں پاکستان کی نمائندگی کی ہوئی ہے۔

Leave a reply