قومی خزانےکوکس نےنقصان پہنچایا

0
96

ہاٹ لائن نیوز : ترقیاتی منصوبوں میں مبینہ اربوں کرپشن اور کک بیکس وصول کرنے کا ریفرنس ؛ پرویز الہی سمیت دیگر کے خلاف دائر نیب ریفرنس کی جانچ پڑتال کا عمل مکمل کرلیاگیا ۔

احتساب عدالت کے جج نسیم احمد ورک نے ریفرنس کو سماعت کے لیے مقرر کردیا ۔

فاضل جج نے ریفرنس کو سماعت کے لیے زبیر شہزاد کیانی کی عدالت میں بھیجوا دیا ۔

نیب لاہور نے پرویز الہی سمیت دیگر کے خلاف 1 ارب 23 کروڑ روپے سے زائد مالیت کا ریفرنس دائر کیا ۔

نیب ریفرنس کیمطابق پرویز الہی اور مونس الہی سمیت دیگر نے قومی خزانے کو نقصان پہنچایا ، پرویز الہی نے اپنے عہدے کا غلط استعمال کیا ۔

Leave a reply