قائم مقام گورنر بلوچستان نے صوبائی اسمبلی کا بجٹ اجلاس طلب كرلیا 118

قائم مقام گورنر بلوچستان نے صوبائی اسمبلی کا بجٹ اجلاس طلب كرلیا

کوئٹہ: قائم مقام گورنربلوچستان نے صوبائی اسمبلی كا بجٹ اجلاس 17 جون كو طلب كرليا۔

نوٹی فیکشن کے مطابق قائم مقام گورنر میر جان محمد جمالی نے بلوچستان اسمبلی كا بجٹ اجلاس 17 جون بروز جمعہ صوبائی اسمبلی ہال شاہراہ زرغون روڈ كوئٹہ ميں طلب كرليا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں