فی تولہ سونا 4 سو روپے سستا ہوگیا

0
174

ہاٹ لائن نیوز : ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں نمایاں کمی ہوئی ہے ، فی تولہ سونے کا بھاؤ 4سو روپے کم ہوا ہے۔

4سو روپے کمی کے بعد سونےکی فی تولہ قیمت دولاکھ 52 ہزار 3سو روپے ہے۔اسکے علاہ 10 گرام سونےکا بھاؤ 3سو 44روپے کم ہوکر 216650 روپے ہوگیاہے

Leave a reply