110

فیصل آباد میں 14 سالہ لڑکے کیساتھ اجتماعی زیادتی

فیصل آباد میں اوباش نوجوانوں نے 14 سالہ لڑکے کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا، پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق پنجاب ہاوسنگ کالونی کے رہائشی محمد وسیم کے 14 سالہ بیٹے پر اوباش نوجوان عثمان اور اس کے ساتھیوں نے جنسی تشدد کیا، پولیس کو انسانیت سوز جرم کی اطلاع دی گئی جس پر ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں