ہاٹ لائن نیوز: قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر فہیم اشرف کےہاں جڑواں بیٹوں کی پیدائش ہوئی ہے۔
قومی کرکٹر کے والد نے مداحوں کو خوشخبری سناتے ہوئے اپنے پوتوں کی گھرآمدکی تصدیق کردی۔
انہوں نے کہا کہ قومی کرکٹر فہیم اشرف کے ہاں جڑواں بیٹوں کی پیدائش ہوئی ہے اور بچے اور والدہ دونوں صحت مند ہیں۔