![](https://hotlinenews.pk/wp-content/uploads/2024/01/images-4-2.jpeg)
لاہور ہائیکورٹ میں حبا فواد کے کاغذات نامزدگی مسترد کیے جانے کے خلاف دائر درخواست پر سماعت ہوئی ۔
عدالت نےدلائل سننےکےبعد فیصلہ محفوظ کر لیا ہے ۔
وکیل درخواست گزار کا کہنا ہے کہ حبا فواد کے این اے 61 سے کاغذات نامزدگی مسترد کیے گئے،عدالت درخواست گزار کے کاغذات نامزدگی منظور کرنے کا حکم دے ۔