فواد چوہدری کو پھر گرفتاری کا ڈر

0
40

ہاٹ لائن نیوز : فواد چوہدری کی 9 مئی کے 4 مقدمات میں عبوری ضمانت کی درخواست ہوئی،فواد چوہدری کی بیس اپریل تک عبوری ضمانت منظور ہوئی،عدالت نے اگلی سماعت پر پولیس سے مقدمات کا ریکارڈ طلب کر لیا ہے۔

انسداد دہشتگردی عدالت نے پولیس کو فوار چوہدری کی گرفتاری سے منع کر دیا ہے،فواد چوہدری اپنی اہلیہ حبا کے ہمراہ عدالت میں پیش ہوئے،انسداد دہشتگردی عدالت کے جج ارشد جاوید نے درخواست ضمانت پر کیس کی سماعت کی،فواد چوہدری نے تھانہ ماڈل ٹاؤن کے دو، تھانہ گلبرگ اور تھانہ نصیر آباد کے ایک ایک مقدمے میں درخواست ضمانت دائر کی تھی۔

Leave a reply