فلسطین کی حمایت کرنا مہنگا پڑگیا

0
121

ہاٹ لائن نیوز: فلسطین اور اسرائیل کے درمیان جنگ کے حوالے سے اب تک کئی ممالک کے شوبز اور بزنس سے وابستہ افراد نے فلسطین کی حمایت میں اپنی سوشل میڈیا پوسٹس پر بیانات جاری کیے ہیں اور اس کی وجہ سے جہاں کچھ کو پذیرائی ملی وہیں بہت سے منفی نتائج بھی تھے۔

ہالینڈ کے فٹبالر انور الغازی کو بھی جرمن فٹبال کلب نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر فلسطین کی حمایت کرنے پر معطل کر دیا ۔

فٹبالر انور الغازی کو ان کے جرمن کلب مینز 05 نے فلسطینیوں کی حمایت میں پوسٹ کرنے پر معطل کر دیا ہے، جسے کلب نے ‘ناقابل قبول’ قرار دیا اور فٹ بالر کو معطل کر دیا۔

Leave a reply