
پراسیکیوٹر جنرل پنجاب سید فرہاد علی شاہ نے فری لیگل ایڈ کیلئے مقرر وکلا ءکو فیسوں کی ادائیگی کی منظوری دیدی،لیگل ایڈ کے تحت وکلاء کے ایک کروڑ بیس لاکھ کے بل زیر التوا تھے، سرکاری خزانے سے غریب ملزمان کو مفت وکیل کی سہولت دی گئی، وزیر اعلیٰ سے لیگل ایڈ وکلا کو فیسوں کی ادائیگی کی منظوری لی گئی۔
پرسکیواشن کی جانب سے غریب ملزمان کے لیے یہ سہلت فراہم کی گئی تھی
وہ ملزمان جن کے پاس کیس لڑنے کے لیے فیس نہیں تھی وکلاء انکے کیسز عدالتوں میں فری پیش ہوتے ہیں
انکے باقاعدہ طور پر فیس پراسکیوشن ادا کرتا ہے جو کہ اج فرہاد علی شاہ پراسکیوٹر جنرل کی جانب سے منظوری دی گئی ہے








