فرانس میں خوف کی فضا کا راج برقرار

0
89

ہاٹ لائن نیوز : فرانس میں اولمپکس شروع ہونے سے پہلے ہی خوف کی فضاء کا راج ہے۔ وہیں ریلوے ٹریک پر حملے کے بعد ہوائی اڈے پر بم کی رپورٹ نے ہلچل مچا دی ہے۔

اطلاعات کے مطابق سینٹ لوئس کے فرانکوئس ایئرپورٹ کو بم کی اطلاع کے بعد عارضی طور پر بند کر دیا گیا ہے۔

فرانسیسی پولیس کے مطابق تمام پروازیں بھی منسوخ کر دی گئی ہیں۔

Leave a reply