غیر قانونی طور پر مقیم افغان باشندوں کی وطن واپسی جاری

0
41

ہاٹ لائن نیوز : غیر قانونی افغان باشندوں کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری، 29 مئی 2024 تک پاکستان چھوڑنے والے غیر قانونی مقیم افغان باشندوں کی کل تعداد 590,445 تک پہنچ گئی ہے اور واپسی کا یہ سلسلہ جاری و ساری ہے۔

بیس مئی سے انتیس مئی تک 13,206 افغان باشندوں میں 6478 مرد، 2987 خواتین جبکہ 3741 بچے اپنے ملک چلے گئے افغانستان روانگی کے لیے 503 گاڑیوں میں 387 خاندانوں اپنے وطن واپس چلے گئے ہیں۔

Leave a reply