غریب کی سواری مزید مہنگی

6
210

کراچی: (ہاٹ لائن نیوز) غریب کی سواری مزید مہنگی کر دی گئی، سوزوکی کمپنی کی جانب سے موٹرسائیکلوں کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ کردیا گیا ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق سوزوکی کمپنی کی طرف سے موٹرسائیکلوں کی قیمتوں میں 50 ہزار روپے تک کا اضافہ کردیا گیا ہے، سوزوکی جی ڈی 100 ایس کی قیمت میں 17 ہزار کا اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد اس کی نئی قیمت 3 لاکھ 52 ہزار روپے تک پہنچ چکی ہے۔

اسی طرح سوزوکی جی ایس 150 سی سی کی قیمت میں بھی 18 ہزار روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کی نئی قیمت اب 3 لاکھ 82 ہزار روپے ہو گئی ہے۔

جبکہ سوزوکی 250 سی سی کی قیمت میں 50 ہزار کا اضافہ کیا گیا ہے جس کی نئی قیمت 11 لاکھ 90 ہزار تک پہنچ گئی ہے۔

سوزوکی کمپنی کی طرف سے موٹرسائیکلوں کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفیکشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ ہفتے ہونڈا نے اپنے سی جی 125 ایس کی قیمت میں 10 ہزار روپے کا اضافہ کیا تھا۔جس کے بعد اس کی نئی قیمت 292,900 تک پہنچ گئی ہے، اس سے پہلے اس کی اصل قیمت282,900 روپے تھی۔

6 comments

  1. najlepszy sklep 14 March, 2024 at 13:56 Reply

    great submit, very informative. I’m wondering why the other experts of this sector don’t
    realize this. You should proceed your writing.

    I’m sure, you’ve a great readers’ base already!
    I saw similar here: E-commerce

  2. sklep 24 March, 2024 at 12:44 Reply

    Hi there! Do you know if they make any plugins to assist
    with Search Engine Optimization? I’m trying
    to get my blog to rank for some targeted keywords but I’m not seeing very good
    success. If you know of any please share. Thanks!
    You can read similar blog here: Sklep internetowy

Leave a reply