35

غریب عوام کے لیے بری خبر، پیٹرولیم مصنوعات پر ریگولیٹری ڈیوٹی عائد

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے پٹرول پر 10 فیصد کی شرح سے ریگولیٹری ڈیوٹی عائد کر دی ۔ ریگولیٹری ڈیوٹی ان کارگوز پر لاگو نہیں ہوگی جن کی ایل سی کھل چکی ہے۔ ایف بی آر کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق جس پٹرول پر 10 فیصد کسٹم ڈیوٹی ہے اس پر ریگولیٹری ڈیوٹی کا اطلاق نہیں ہوگا۔
نوٹیفکیشن کے مطابق ریگولیٹری ڈیوٹی سے چین سے کسٹمز پڑی درآمدات پر ٹیکس وصول ہوسکے گا، ریگولیٹری ڈیوٹی کا نفاذ 30 جون سے ہوگا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں