غدر 3 سینما گھروں کی زینت بننے کو تیار ؟

0
153

بھارت : ( ہاٹ لائن نیوز) نامور ہدایت کار انیل شرما غدر ، ہیرو اور غدر 2 جیسی بلاک بسٹر فلموں کے ماسٹر مائنڈ ہیں، غدر 2 نے باکس آفس پر بہت سارے ریکارڈ توڑ دئیے ہیں ۔

انیل شرما نے غدر 2 کی تاریخی کامیابی کے بارے میں اپنے حالیہ انٹرویو میں کھل کربات کرتے ہوئے غدر 3 کے امکان کے بارے میں ایک واضح اشارہ دیا ہے ۔

انیل شرما کا کہنا ہے کہ اگلے 2 سے 3 سالوں کا انتظار کریں، غدر 3 کے سے متعلق کچھ نہ کچھ ضرور کیا جائے گا۔

Leave a reply