
ہاٹ لائن نیوز : عید کے بعد کاروبار کے پہلے روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نیا ریکارڈ قائم، 100 انڈیکس پہلی بار 78 ہزار کا سنگ میل عبور کر گیا۔
عید کی تعطیلات کےبعد پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں پہلے روز شدیدمندی کا رجحان ہے، آج کاروباری دن کے آغاز سے ہی پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان دیکھا گیاہے۔
کاروبار کےدوران 100 انڈیکس میں 1300 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ہوا ہےجس کے بعد 100 انڈیکس نے پہلی بار 78 ہزار کا سنگ میل عبور کیاہے۔