37

عید کی چھٹیاں منسوخ، نوٹیفکیشن جاری

سیکرٹری بلدیات نےعید الاضحیٰ پرافسران کی چھٹیاں منسوخ کر دیں جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق محکمہ بلدیات نےعید الاضحیٰ کی چھٹیوں کی منسوخی کا نوٹیفکیشن جاری کیا، نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ عید پر تمام بلدیاتی و انتظامی افسران ڈیوٹی دیں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں