28

عید پر مسافروں کو ریلیف کی فراہمی

وفاقی وزیر ہوابازی خواجہ سعد رفیق نے عید الاضحیٰ کے موقع پر مسافروں کو ریلیف فراہم کرنے کے لیے پی آئی اے کے کرایوں میں 20 فیصد کمی کی ہدایت جاری کر دی گئی۔‌ وفاقی وزیر ہوا بازی و ریلوے خواجہ سعد رفیق نے چیف ایگزیکٹو آفیسر پی آئی اے کو خصوصی ہدایات جاری کر دیں۔
عید الاضحیٰ کے دوران پی آئی اے مسافروں کی سہولت کو ملحوظ خاطر رکھتے ہوئے کرایوں میں 20 فیصد کمی کرے گی اور یہ سہولت عید کے تینوں دن اندرون ملک پروازوں پر سفر کے لیے میسر ہوگی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں