25

عید سے قبل اساتذہ کیلئے ایک اور بڑی خوشخبری

11 ہزار اساتذہ اور 3 ہزار اسسٹنٹ ایجوکیشن آفیسرز کی مستقلی کا معاملہ،سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے اساتذہ اور اسٹنٹ ایجوکیشن افسران کی مستقلی کے لیے سمری وزیر اعلیٰ پنجاب کو ارسال کردی گئی ۔

تفصیلات کےمطابق 11 ہزار اساتذہ اور 3 ہزار اسسٹنٹ ایجوکیشن آفیسرز کی مستقلی کے معاملہ اہم پیشرفت ہوئی،سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے اساتذہ اور اسٹنٹ ایجوکیشن افسران کی مستقلی کے لیے سمری وزیر اعلیٰ پنجاب کو ارسال کردی۔ اساتذہ و افسران کی مستقلی کے لیے پہلی بار پالیسی تبدیل کی گئی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں