عید الاضحی پر کتنی چھٹیاں ہونگی ؟

0
27

ہاٹ لائن نیوز : کابینہ ڈویژن نے 17 سے 19 جون تک عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کی تجویز دینے کی سمری وزیراعظم کو ارسال کر دی ہے۔

کابینہ ڈویژن نے عید کی تعطیلات سے متعلق سمری وزیراعظم سیکرٹریٹ کو ارسال کر دی ہے جس میں پیر سے بدھ تک تعطیلات کی تجویز دی گئی ہے۔

ذرائع کے مطابق عید کی چھٹیاں 17 سے 19 جون تک دیے جانے کا امکان ہے، 15 جون بروز ہفتہ اور اتوار 16 جون کو پہلے ہی سرکاری تعطیلات ہیں۔

وزیراعظم کی حتمی منظوری کے بعد کابینہ ڈویژن عید کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کریگا۔

Leave a reply