عوام کیلیے ایک اور مہنگائی بم تیار

0
29

اسلام آباد: ( ہاٹ لائن نیوز) اگلے ہفتے پٹرولیم مصنوعات فی لیٹر 15 روپے تک مہنگی ہونے کے امکانات ہیں ۔

عالمی مارکیٹ میں ایک ہفتے کے دوران خام تیل 5 ڈالر فی بیرل مہنگا ہوا ہے۔ عالمی سطح پر خام تیل کی بلند ہوتی ہوئی قیمتیں پاکستان میں مہنگائی کے نئے طوفان کے خدشات پیدا کر رہی ہیں۔

ڈالر کی قیمت میں اگر مزید کمی نہیں ہوتی تو پھر 16 ستمبر سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ ہو جائے گا ۔

Leave a reply