106

عوام پرایک اور مشکل،بجلی کے بعد چینی کی قیمتوں میں بڑااضافہ

ہاٹ لائن:مہنگائی سے ستائے عوام کیلئے ایک اور بری خبرسامنے آئی ہے ۔شہر کی ہول سیل منڈی میں چینی کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ہول سیل منڈی میں چینی 3 روپے تک مہنگی ہوگی ۔ہول سیل منڈی میں چینی 3 روپے بڑھکر 85 روپے فی کلوگرام تک پہنچ گئی۔
پرچون فروشوں کے مطابق چینی منڈی سے دوکان تک لانے ،پیک کرکے دینے میں 2 روپے لگتے ہیں۔دوکانوں پر چینی 87 روپے فی کلوگرام پڑھ رہی ہے ۔پرچون فروشوں کا کہنا ہے کہ پرچون میں چینی اب 2 روپے بڑھا کر 92 روپے فی کلوگرام میں بیچیں گے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں