
ہاٹ لائن نیوز : عمر ڈار کی والدہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ خواجہ آصف اللہ سے ڈرو ، ایک ماں کی بددعا سے ڈرو ،ماں کی بد دعا سے آسمانی بجلی کب کس کے گھر پر گرے ، اللہ کی لاٹھی بڑی بے آواز ہے ۔
انہوں نے کہا کہ آئی جی پنجاب نے کیوں نہیں نوٹس لیا اس کی پولیس نے ایسا کیا ہے ، عمر نے اگر کچھ کیا ہے تو اس کو عدالت میں لے کر آئیں ۔
انہوں نے کہا کہ وہ آئی جی پنجاب پر مقدمہ بھی کروائیں گی ۔