عمران ریاض پھر مشکل میں پھنس گئے 

0
204

ہاٹ لائن نیوز : آئی جی پنجاب اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے خلاف مبینہ کمپین کرنے کا مقدمہ ؛ صحافی عمران ریاض نے گرفتاری سے بچنے کے لیے عبوری ضمانت لاہور کی سیشن کورٹ میں دائر کردی ۔

درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ ایف آئی اے نے قانون کے منافی مقدمہ درج کیا ، ایف آئی اے میں شامل تفتیش ہوکر بے گناہی ثابت کرنا چاہتا ہوں لہذا عدالت عبوری ضمانت منظور کرے ۔

عمران ریاض نے اپنے وکیل میاں علی اشفاق کی وساطت سے درخواست ضمانت دائر کی ہے ۔

Leave a reply