عمران خان کے خلاف سنگین کیسز بنانے کے خلاف کیس پر سماعت

0
117

لاہور ہائیکورٹ

بانی پی ٹی آئی کی سنگین نوعیت کے مقدمات درج کرنے کے کابینہ کے فیصلے کے خلاف دائر درخواست
عدالت نے پنجاب حکومت کے وکیل کو کابینہ کے فیصلے سے متعلقہ پیش رفت رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کردی

آئندہ سماعت پر کیبنٹ میٹینگ کے منٹس سائن ہوئے یا نہیں عدالت کو بتایا جائے عدالت کی سرکاری وکیل کو ہدایت
عدالت نے سماعت 24 جون تک کاروائی ملتوی کردی
جسٹس مس عالیہ نیلم کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے درخواست پر سماعت کی

بانی پی ٹی آئی نے پنجاب کابینہ کے فیصلے کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کررکھا ہے

Leave a reply