عمران خان کے اچانک بڑے فیصلے؛ نوٹیفکیشن جاری 72

عمران خان کے اچانک بڑے فیصلے؛ نوٹیفکیشن جاری

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اہم فیصلے کرتےنوٹیفکیشن جاری کرنے کی منظوری دے دی۔اور تفصیلات کےمطابق پاکستان تحریک انصاف میں تبدیلیوں کی نئی لہر چل پڑی، چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے اہم فیصلے کرتےنوٹی فکیشن جاری کرنے کی منظوری دے دی۔ عمران خان کی منظوری سے جنرل سیکریٹری پی ٹی آئی اسد عمر نے نوٹی فکیشن جاری کر دیا۔
جاری نوٹیفکیشن کےمطابق یاسمین راشد پی ٹی آئی وسطی پنجاب کی صدر مقرر کردیا گیا، حماد اظہر پی ٹی آئی سینٹرل پنجاب کے جنرل سیکریٹری ہوں گے،عامر محمود کیا نی کوپی ٹی آئی شمالی پنجاب کا صدر مقرر کیا گیا جبکہ عون عباس بپی کو پی ٹی آئی جنوبی پنجاب کا صدر بنا دیا گیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں