عمران خان کی درخواست سماعت کے لیے مقرر

0
92

لاہور ہائیکورٹ

بانی پی ٹی آئی کی اپنے خلاف درج مقدمات کی تفصیلات کے لیے دائر درخواست پر سماعت
عدالت نے رجسٹرار آفس کا اعتراض ختم کرتے ہوئے درخواست پیر کے دن مقرر کرنے کی ہدایت کر دی

موجودہ درخواست لاہور ہائی کورٹ پرنسپل سیٹ پر دائر نہیں کی جا سکتی، رجسٹرار آفس
درخواست متعلقہ فورم کے روبرو دائر کی جائے، رجسٹرار آفس لاہور ہائیکورٹ
جسٹس شہباز رضوی کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے درخواست پر بطور اعتراض سماعت کی

بانی پی ٹی آئی نے سردار لطیف کھوسہ کی وساطت سے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی
درخواست میں نیب، ایف آئی اے، اینٹی کرپشن اور پولیس کو فریق بنایا گیا ہے
تمام مقدمات میں ضمانت ملنے پر رہائی کے قریب نیب نے دوبارہ گرفتار کر لیا، موقف

لاہور ہائیکورٹ درج تمام مقدمات، انکوائریَز، نظر بندی کے احکامات طلب کرے، موقف
لاہور ہائیکورٹ متعلقہ عدالت سے رجوع سے پہلے کسی بھی نئے مقدمے میں گرفتاری روکنے کا حکم دے، استدعا

Leave a reply