10

عمران خان کا کراچی میں ہونے والا جلسہ ملتوی

(ہاٹ لائن)کراچی میں مسلسل بارش کے باعث تحریک انصاف نے 19 اگست کا جلسہ موخر کر دیا۔
ذرائع پی ٹی آئی کے مطابق جلسے سے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کو خطاب کرنا تھا، این اے 245 اور بلدیاتی انتخابات سے پہلے اس جلسے کو اہم قرار دیا جا رہا تھا۔
پی ٹی آئی رہنما علی زیدی کچھ دیر بعد پریس کانفرنس میں باضابطہ اعلان کریں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں