عمران خان نے اہم فیصلہ کرلیا

0
58

ہاٹ لائن نیوز : این اے 122 سے سابق چیرمین پی ٹی آئی کے کاغذات مسترد کرنے کے خلاف اپیل خارج کرنے کے معاملہ پر سابق چیرمین پی ٹی آئی کی لیگل ٹیم نے ٹریبونل کا فیصلہ ہائیکورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔

وکیل چیرمین پی ٹی آئی کا کہنا ہے کہ سابق چیرمین پی ٹی آئی کے کاغذات بحال کروانے کے لیے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کررہے ہیں ، درخواست میں ٹریبونل کےفیصلے کوکالعدم قرار دینےکی استدعا کی جائےگی ۔

Leave a reply