علی وزیرکی ضمانت منظور ، رہاکرنےکاحکم

0
25

ہاٹ لائن نیوز : اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس بابر ستار اور جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان پر مشتمل دو رکنی بنچ نے علی وزیر کی 25 ہزار روپے کے مچلکوں پر ضمانت منظور کی۔

قبل ازیں انسداد دہشت گردی کی عدالت نے علی وزیر کی ضمانت مسترد کردی تھی جس کے بعد سابق رکن اسمبلی نے ضمانت کیلیے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کیاتھا۔

واضح رہے کہ سابق ایم این اے علی وزیر اس وقت اڈیالہ جیل میں قید ہیں اور ان کیخلاف دہشت گردی کا مقدمہ درج ہے۔

Leave a reply