ہاٹ لائن نیوز : لاہور ہائیکورٹ میں پی ٹی آٸی رہنما علی امین گنڈا پور کے خلاف درج مقدمات کی تفصیلات کے لیے درخواست پر سماعت ہوئی ۔
عدالت نےدرخواست پرسماعت 30جنوری تک ملتوی کردی ۔
درخواستگزارکےوکیل عدالت میں پیش نہیں ہوئے ۔
عدالت نے آئی جی پنجاب پولیس اور سی سی پی او کو نوٹس جاری کرتےہوئےمقدمات کی تفصیلات طلب کررکھی ہے ۔