علیم خان کی جیت کا نوٹیفکیشن کے خلاف الیکشن ٹربیونل میں اہم سماعت

0
34

لاہور ہائیکورٹ الیکشن ٹریبونل
این اے117 لاہور سے علیم خان کی کامیابی کا نوٹیفیکیشن روکنے کےلئے انتخابی عذرداری پر سماعت کا فیصلہ جاری کردیا گیا
عدالت الیکشن پیٹیشن پر سماعت یکم اگست تک ملتوی کرتی ہے۔ فیصلہ
عدالت الیکشن کمیشن کے وکیل کو ریکارڈ پیش کرنے کی مہلت دیتی ہے۔ فیصلہ
یاد رہے کہ این اے 117 سے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اعجاز بٹر نے علیم خان کا جیت کا نوٹیفکیشن کو چلینج کر رکھا ہے

این اے 117 سے اعجاز احمد بٹر نے موقف احتیار کیا ہے کہ فارم 45 کے تحت میری جیت یقینی تھی تاہم فارم 47 میں مھجے ہروا دیا گیا ہے عدالت نے الیکشن کمیشن کے وکیل ریکارڈ پیش کرنے کا حکم دیتے ہوئے سماعت ملتوی کر دی

Leave a reply