ہاٹ لائن نیوز : اپنی بولڈ تصاویر اور ویڈیوز کیوجہ سے تنقید کا نشانہ بننے کے بعد معروف پاکستانی اداکارہ علیزے شاہ نے فیصلہ کیا ہے کہ وہ کسی کی پرواہ کیے بغیر جو چاہے کریں گی۔ اسی لیے انہوں نے اپنی مزید بولڈ ویڈیوجاری کی ہیں۔
علیزے شاہ نے انسٹاگرام پر اپنی ایک اور بولڈ ویڈیو جاری کی ہے جس میں وہ انتہائی بولڈ انداز میں نظر آرہی ہیں، انکے جسم پر ایک ٹیٹو بھی نظر آرہا ہے۔
علیزے شاہ نے ویڈیو کے کیپشن میں لکھا، جہاں آپ کوسچی محبت ہوجائے۔
اس بار بھی علیزے شاہ نے اپنا کمنٹ سیکشن بند رکھا تاکہ کسی کو تنقید کا موقع نہ ملے۔