عطراورعودکی نمائش کاآغاز
دبئی: (ہاٹ لائن نیوز) ایمریٹس نیوز ایجنسی کا کہنا ہے کہ عطراور عود کی نمائش جمعہ کو شروع ہوگی، جس میں 5 سو سے زائد مقامی و بین الاقوامی برانڈز نمائش کے لیے پیش ہوں گے۔
شارجہ میں 14 اکتوبر 2023 ء تک جاری رہنے والا یہ ایونٹ معروف مینوفیکچررز، تاجروں ، پرفیوم کے شوقین افراد کو خوشبو کی صنعت میں علم وتجربات کا اشتراک فراہم کرنے کیلییے ایک فورم فراہم کرے گا۔
ایکسپو سینٹر شارجہ کے چیئرمین عبداللہ سلطان ال اویس کا کہنا ہے کہ “پرفیوم کی بڑھتی ہوئی صنعت خطے میں تیزی کے ساتھ ترقی کر رہی ہے اور یہ نمائش یقینی طور پر کاروباری افراد،تاجروں، نوجوان کاروباری افراد اور پرفیومز کی صنعت میں مواقع تلاش کرنے والے پیشہ ور افراد کو راغب کرے گی۔ .
ایکسپو سینٹر شارجہ کے سی ای او سیف محمد المدفاکا کہنا ہے کہ یہ تقریب صنعت کی روایات اور عربی ثقافتوں کےتعلق کواجاگر کرنےمیں اہم کرداراداکرےگی۔
You are in reality a excellent webmaster. The website loading pace is amazing.
It kind of feels that you are doing any unique trick.
Also, the contents are masterpiece. you’ve performed a excellent activity on this subject!
Similar here: sklep internetowy and also here:
Najtańszy sklep