عسکری ٹاور حملہ اورجلاؤگھیراؤ کیس کاٹرائل شروع

0
164

ہاٹ لائن نیوز : عسکری ٹاور حملہ اور جلاؤ گھیراؤ کیس کا ٹرائل شروع ہوگیا۔

سابق گورنر عمر سرفراز چیمہ ٫ ڈاکٹر یاسمین راشد ٫اعجاز چوہدری ٫ خدیجہ شاہ سماعت 65 ملزمان کو جیل سے پیش کیا گیا

عسکری ٹاور کیس میں برضمانت ملزمان بھی حاضری کیلئے پیش ہوئے۔

عدالت نے کہا کہ آئندہ سماعت پر ملزمان کو چالان کی کاپیاں تقسیم کی جاییں گی ، چالان کی کاپیاں تقسیم ہونے کے بعد ملزمان پر فرد جرم عائد کی جائے گی ، عدالت نے مزید سماعت 24 فروری تک ملتوی کر دی ۔

انسداددہشت گردی عدالت کےجج محمد نوید اقبال نےسماعت کی ۔

Leave a reply