عروہ اور فرحان بیٹی کا چہرہ کیمرے کے سامنے لے آئے

0
24

ہاٹ لائن نیوز : مداحوں کا پسندیدہ جوڑا فرحان سعید اور عروہ حسین بالآخر اپنی بیٹی کا چہرہ دنیا کے سامنے لے آئے۔

اداکار جوڑی کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں جس میں انہیں لندن میں فوٹو شوٹ کرتے دیکھا گیا ہے۔

بتایا گیا ہے کہ فنکار جوڑی کی بیرون ملک ایوارڈ شوز میں شرکت کی تصاویر اور ویڈیوز لی گئی ہیں۔

Leave a reply