قتل کیس میں ملزم وقار مشتاق کو ایک بار سزائے موت اور پانچ لاکھ جرمانے کی سزا۔
مرڈر کورٹ کے ایڈیشنل سیشن جج محسن علی خان
نے تمام تر شواہد اور گواہوں کی روشنی میں ملزم کو سزا کا حکم سنایا۔
تھانہ لٹن روڈ میں2019 میں مقدمہ بجرم 302 کے تحت درج ہوا تھا۔
ملزم وقاص مشتاق مقتول کو گولی تھی۔
چشم دید گواہان اور سرکاری گواہان کی گواہی کی روشنی میں سزا کا حکم سنایا گیا۔
ندا منیر اسسٹنٹ ڈسٹرکٹ پبلک پراسیکیوٹر نے ملزم کے خلاف شہادتیں پیش کیں۔
ملزم کے خلاف تمام تر شواہد موجود ہیں۔
پراسیکیوٹر