
لاہور ہائیکورٹ
پی ٹی آئی کے اظہر مشوانی کے بھائیوں کی بازیابی کیلئے درخواست پر سماعت
عدالت کا مغویوں کو بازیاب کر کے پیش کرنے کا حکم دے دیا
عدالت نے ہوم سیکرٹری پبجاب سے رپورٹ طلب کر لی
ایڈیشنل آئی جی نے رپورٹ پیش کر دی
دونوں افراد پولیس حراست میں نہیں ہیں ، رپورٹ
جو ویڈیو مدعی بے فراہم کی ہے اس کی فرانزک کرا رہے ہیں ، ایڈیشنل آئی جی
جو ویڈیو دی گئی ہے وہ کلئیر نہیں ، ایڈیشنل آیی جی
جو لوگ مغویوں کو لے کر گئے ہیں کیا ویڈیو ان کے چہرے پہچانے جاتے ہیں ، عدالت
فرانزک کی رپورٹ آئندہ سماعت پر پیش کی جائے ، عدالت
عدالت نے درخواست پر سماعت 13 جون تک ملتوی کر دی