
لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس عاصم حفیظ کا بحریہ ٹاؤن سے متعلق اہم فیصلہ ،جسٹس عاصم حفیظ نے بحریہ ٹاؤن کنٹری کلب کو ڈی سیل کرنے کا حکم دیدیا عدالت نے 20 جون تک بحریہ ٹاؤن کنٹری کلب کھلا رکھنے کی مشروط اجازت دی دی
لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس عاصم حفیظ کے رو رو
بحریہ ٹاؤن کی جانب سے اظہر صدیق ایڈووکیٹ نے دلائل دئیے عدالت نے فیصلے میں لکھا کہ ہوٹل کو ڈی سیل کیا جائے اور لوگوں کی بحریہ کنٹری کلب تک رسائی یقینی بنائی جائے ۔لوگوں کو تفریح اور کنٹری کلب کی سہولت سے محروم نہیں رکھا جا سکتا، ٹی ایم اے علامہ اقبال ٹاؤن نے بحریہ کنٹری کلب کو سیل کر دیا تھا