عدالت نےاستدعا مستردکردی

0
106

لاہور ہائیکورٹ میں پرائیویٹ میڈیکل کالجز کی سینٹرل انڈیکشن کی داخلہ پالیسی کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی ۔

عدالت نےپرائیویٹ میڈیکل کی داخلہ پالیسی پر عملدرآمد روکنے کی استدعا مسترد کردی ۔

دو رکنی بینچ کے روبرو پی ایم ڈی سی سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ۔

جسٹس سردار سرفراز ڈوگر کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے سماعت کی ۔

صباء جاوید سمیت دیگر نے درخواستیں ہائیکورٹ دائر کررکھی ہیں ۔

پی ایم ڈی سی کی جانب سے بیرسٹر حارث عظمت پیش ہوئے ،پرائیویٹ میڈیکل کالجز کی جانب سے بیرسٹر عمر ریاض پیش ہوئے ۔

Leave a reply