6

عدالتی قتل ہوا، یہ کیا کر بیٹھے آپ چیف جسٹس صاحب، مریم نواز

لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ غلطی اوراس کی تصحیح دونوں لاڈلے کے حق میں کی گئیں۔ (ن) لیگ کی رہنما مریم نواز نے ٹوئٹر پربیان میں کہا کہ غلطی کی تو لاڈلے کے حق میں اورغلطی کی تصحیح کی تو بھی لاڈلے کے حق میں۔کیسے جواز پیش کریں گے اس کھلی بلکہ ننگی ناانصافی کا۔
مریم نواز کا مزید کہنا تھا کہ یہ بھی عدالتی قتل ہوا ہے مگر اس بار مقتول عدل اورانصاف ہے۔ یہ کیا کر بیٹھے آپ چیف جسٹس صاحب

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں