عدالتی عملے کی ترقیاں

0
86

ہاٹ لائن نیوز : ایف آئی اے بنکنگ جرائم کورٹ ٹو کے پرائیوٹ سیکرٹری وقاص بھٹی کی گریڈ 18 میں ترقی۔
وفاقی وزارت قانون وانصاف نے ان افسران کی ترقی کا نوٹیفکیشن جاری کیا ہے۔

پرائیویٹ سیکرٹری بینک جرائم عدالت نمبر1 اسد علی شاہ کو گریڈ 18 میں ترقی دی گئی، جبکہ بینکنگ جرائم 2 عدالت کے پرائیوٹ سیکرٹری وقاص بھٹی کو بھی گریڈ 18 میں ترقی دے دی گئی ہے۔

وکلا، عدالتی عملے اور دوست احباب کی جانب سے وقاص بھٹی اور اسد علی کو مبارکباد

Leave a reply