ہاٹ لائن نیوز : سیشن عدالت کورٹ مکمل ہڑتال عدالتوں میں تالے لگ گئے ۔
سول کورٹس کی ماڈل ٹاؤن کچہری منتقلی کے فیصلے کے خلاف ساتویں روز بھی ہڑتال جاری ہے ۔
لاہور بار ایسوسی ایشن وکلا کی عدالتوں میں تالہ بندی اور جزوی ہڑتال جاری ہے ۔
لاہور کی ماتحت عدالتوں میں کیسز کو ملتوی کیا جانے لگا ، بغیر کاروائی اگلی تاریخیں دی جانے لگیں ، دور دراز سے آئے سائلین مایوس ہو کر گھروں کو واپس لوٹنے لگے ۔