ہاٹ لائن نیوز : عامر فدا پراچہ نے پاکستان بیت المال کے منیجنگ ڈائریکٹر کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔
عامر فدا نے کہا کہ وہ پارٹی قیادت کی ہدایت پر اپنے عہدے سے مستعفی ہو رہے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ وہ پیپلز پارٹی کے پلیٹ فارم سے الیکشن لڑیں گے۔
عامر فدا نے کہا کہ پاکستان بیت المال کے ایم ڈی کی حیثیت سے عوام کی خدمت پر فخر ہے۔