عالمی مارکیٹ میں کمی لیکن پاکستان میں سونا مہنگا

0
33

کراچی : (ہاٹ لائن نیوز) بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں کمی کے باوجود ملک میں سونے کی قیمت میں اضافہ ہوا۔

سونے کی فی تولہ قیمت (24 قیراط) کی قیمت میں 3,000 روپے کا اضافہ ہوا جب کہ 10 گرام سونے کی قیمت میں 2,450 روپے کا اضافہ ہوا۔

سونے کی فی تولہ موجودہ قیمت 205,600 روپے اور 10 گرام سونے کی قیمت 202,600 روپے ہے۔

عالمی سطح پرسونے کی قیمت میں معمولی کمی آئی اور نئی قیمت 1,872 ڈالر فی اونس ہوگئی۔

Leave a reply