عابد باکسر انسداد دہشتگردی عدالت میں پیش

0
133

ہاٹ لائن نیوز : انسدادِ دہشت گردی لاہور میں پولیس سے سرکاری کلاشنکوف چھیننے اور پولیس حراست سے بھگانے کے مقدمہ میں سابق پولیس انسپکٹر عابد باکسر سمیت دیگر کے خلاف کیس کی سماعت ہوئی ۔

عدالت نے دیگر شریک ملزمان کو آئندہ سماعت پر طلب کرلیا ، عابد باکسر نےعدالت کےروبرو پیش ہوکرحاضری مکمل کروائی ۔عدالت نے سماعت 14 مارچ تک ملتوی کردی

انسدادِ دہشت گردی عدالت کے جج محمدنویداقبال نےکیس کی سماعت کی، تھانہ فیصل ٹاؤن پولیس نےمقدمہ درج رکھا ہے۔

Leave a reply