30

عائشہ گلالئی نےعمران خان کیلئے نئی مشکل کھڑی کردی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی سابق رکنِ قومی اسمبلی عائشہ گلالئی نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف اندراجِ مقدمہ کی درخواست دے دی گئی ہے۔

عائشہ گلالئی نے تھانہ سیکرٹریٹ میں عمران خان کے خلاف درخواست جمع کرائی ہے جس میں پاک فوج کےخلاف بیان بازی پر غداری کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کرنے کی استدعا کی گئی ہے۔ پولیس کی جانب سے درخواست پر ابتدائی رپورٹ درج کر کے ٹیگ لگا دیا گیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں