عائشہ ممتاز نے قوم کا سر فخر سے بلند کردیا

0
32

ہاٹ لائن نیوز : ایشین جونیئر باکسنگ چیمپئن شپ ابوظہبی میں جاری ہے۔ پاکستان کی عائشہ ممتاز نے سیمی فائنل میں جگہ بنالی ہے۔

عائشہ ممتاز کے سیمی فائنل میں پہنچنے کے بعد ایشین جونیئر چیمپئن شپ میں پاکستان کا تمغہ یقینی ہے۔

چیمپئن شپ کےاہم ترین سیمی فائنل میں پاکستانی عائشہ ممتاز کامقابلہ بھارتی کھلاڑی کیساتھ ہوگا۔

Leave a reply