عائشہ جہانزیب کے خاوند کو عدالت نے جیل بھیج دیا

0
66

جوڈیشل مجسٹریٹ کینٹ کچہری نےٹی وی ہوسٹ عائشہ جہانزیب پر تشدد کیس کے ملزم حارث علی کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا،عدالت نے پولیس کی مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کرتے ہوئے ریمارکس دیئے کہ تین روزہ جسمانی ریمانڈ میں کوئی چیز ریکور نہیں ہوئی ،ملزم کے خلاف تھانہ سرور روڑ پولیس نے مقدمہ درج کررکھا ہے۔

ملزم کے پاس سے 3 روزہ جسمانی ریمانڈ سے کچھ بھی ریکور نہیں کیا گیا تفتیشی افیسر نے عدالت میں بیان جبکہ عائشہ کی جانب سے الزام عائد کیا گیا تھا کہ مھجے پستول تان کر تشدد کا نشانہ بنایا گیا

Leave a reply