11

طویل عرصہ بعد صدر کا موجودہ صورتحال پر بڑا بیان

صدر مملکت عارف علوی نے کہا ہے کہ آرمی چیف کی قبل از وقت تقرری میں  کوئی حرج نہیں۔
صدر پاکستان عارف علوی کا میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا  کہ آرمی چیف کی تقرری وقت سے پہلے کرنے میں کوئی حرج نہیں۔ ملک میں فوج کا آئینی کردار نہیں ہوتا۔
صدر عارف علوی  نےمزیدکہا کہ ملک کا حل صدارتی نہیں بلکہ جمہوری نظام میں ہے۔ وزیر اعظم کی جانب سے بھیجی جانے  والی 74 میں سے 69 سمریاں فوری واپس بھجوائیں۔گورنر پنجاب والی سمری روکی اس میں گنجائش تھی۔اورسیز ووٹنگ، ای وی ایم اور نیب قوانین میں ترامیم کے بل واپس بھجوائے جبکہ  فنانس بل پررات 11 بجے دستخط کئے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں